
پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین موسمیاتی لچک اور ماحولیاتی پائیداری کے فروغ کے لیے باہمی اشتراک پراتفاق
پیر 26 مئی 2025 22:54

(جاری ہے)
اجلاس میں نوجوانوں کی قیادت میں موسمیاتی اقدامات کو تقویت دینے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، جس کے تحت نوجوانوں کو انکیوبیشن، مالی معاونت اور رہنمائی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ ایسے منصوبے تشکیل دے سکیں جو نہ صرف ماحول دوست ہوں بلکہ عالمی سطح پر مسابقتی حیثیت کے حامل بھی ہوں۔
مزید برآں موسمیاتی مالیات، مشترکہ منصوبہ جات اور سرمایہ کاری سے متعلق امور زیرِ بحث آئے تاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے وافر وسائل کی دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے اس امر پر زور دیا کہ محض منصوبہ بندی کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات اور ان کے مؤثر نفاذ کے لیے تمام متعلقہ فریقین کی ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ ہر مرحلے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی تاکہ طے شدہ اہداف کو مؤثر انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔دونوں فریقین نے کاربن کریڈٹ کی بنیاد پر شراکت داری کے امکانات کا بھی جائزہ لیا جس کا مقصد ماحولیاتی کارکردگی اور اخراجات میں کمی کے ثمرات کو مالی اعتبار سے قابل قدر بنانا ہے۔اس کے علاوہ، باہمی علمی منصوبہ جات، موسمیاتی پالیسی پر مبنی قرضہ جاتی سہولیات، صلاحیت سازی پر مبنی ورکشاپس اور عوامی آگاہی مہمات کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا تاکہ ادارہ جاتی استعدادِ کار میں اضافہ اور قومی سطح پر موسمیاتی شعور کی ترویج ممکن بنائی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ، چینی بھی باہر سے منگوائی جائے گی
-
ویل ڈن،محسن نقوی کی ثناء یوسف سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کر نے پر اسلام آباد پولیس کی خصوصی تعریف
-
ملک میں ایئرپورٹ کارگو چارجز 100 فیصد تک بڑھا دیئے گئے
-
سندھ میں نئے ٹریفک قوانین نافذ؛ مسلسل خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ اور شناختی کارڈ بلاک ہوں گے
-
ایرانی صدر کا اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیش اور چیک کے ذریعے ادائیگی کا طریقہ کاربند، تنخواہ صرف بینک کے ذریعے دی جائیگی
-
خطے میں امن واستحکام کیلئے سعودی عرب کا وزیراعظم سے اظہارتشکر، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کا مشکور ہوں، شہبازشریف
-
مجھے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سے نکلوایا وہ سمجھتی ہیں پارٹی ان کے دم پر چل رہی ہے، شیرافضل مروت
-
گرما گرمی میں تلخی آگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی
-
ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی اقدام، پاکستان نے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
-
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.