سرگودھا،چار معصوم بچوں اور دو نابینا بھائیوں کاواحد سہارا گاڑی ڈرائیور گاڑی تلے آ کر جاںبحق

منگل 27 مئی 2025 15:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2025ء)چار معصوم بچوں اور دو نابینا بھائیوں کا سہارا گاڑی ڈرائیور گاڑی تلے آ کر جاںبحق ہو گیاجس کی نعش گھر پہنچی تو ہر آنکھ اسشکبار تھی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ چکڑالہ میانوالی کا گاڑی ڈرائیور ثنا اللہ کراچی گیا اور دوپہر کو گاڑی تلے آ کر جاںبحق گیا جو چار معصوم بچوں اور دو نابینا بھائیوں کا واحد سہارا تھا۔جس کی نعش گھر پہنچی تو ہر آنکھ اشکبار تھی۔

متعلقہ عنوان :