
ڈپٹی کمشنر قراۃالعین میمن کا ڈی پی او ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ، اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ مین بازار مظفرگڑھ کا دورہ
منگل 27 مئی 2025 18:37
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر قراۃالعین میمن کی نگرانی میں شہر میں تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ بازاروں میں پیدل چلنے والوں کے لیے راستے ہر حال میں صاف رکھے جائیں،ڈپٹی کمشنر قراۃالعین میمن کا پنجاب ہائی وے آفس کا بھی دورہ، اے ڈی سی جی یوسف چھینہ اور اسسٹنٹ کمشنر عرفان ہنجرا بھی ان کے ہمراہ موجود تھے،ڈپٹی کمشر نے دفتر کو خوبصورت بنانے، گرین بیلٹس کی حفاظت کے لیے آہنی گرل اور رنگ و روغن کے اقدامات پر ایکسین شاہد ریاض کو شاباش دیتے ہوئے سرکاری دفاتر کی خوبصورتی اور صفائی پر خصوصی زور دیا،انہوں نے گرین بیلٹس کی حفاظت اور خوبصورتی کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت،ایکسین ہائی وے شاہد ریاض کی جانب سے آفس کی تزئین و آرائش مکمل کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے ان کی تعریف کی،انہوں نے کہا کہ ضلعی افسران کی ٹیم شہر کو خوبصورت اور تجاوزات سے پاک بنانے کےلئے سرگرم عمل ہے۔
\378مزید قومی خبریں
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
-
جولائی اور اگست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام تبدیل کرنا حکمرانوں کی چھوٹی سوچ کی عکاسی کرتا ہی: جاوید قصوری
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.