
جنگ کیلئے تیار ہیں، خودمختاری کو چیلنج کرنے والے کو عبرتناک جواب ملے گا، اویس لغاری
بدھ 28 مئی 2025 22:29

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارا واضح پیغام ہے کہ پاکستان کی سلامتی ہمارا اولین اور آخری مقصد ہے، ہم امن کے داعی ہیں مگر جنگ کے لیے بھی مکمل طور پر تیار ہیں اور جو بھی ہماری خودمختاری کو چیلنج کرے گا اسے عبرتناک جواب ملے گا۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہمارے سائنسدانوں اور دفاعی ماہرین کی قربانیوں نے ہمیں ناقابل تسخیر بنا دیا ہے ،پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف اور صرف دفاعی ضرورت ہے جس کا مظاہرہ معرکہ حق کے دوران ساری دنیا نے دیکھا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ جو ہمارے امن پسند رویے کو کمزوری سمجھے وہ تاریخ کے اوراق میں ہماری طاقت کا مشاہدہ کر چکا ہے۔ پاکستان کبھی جارحیت نہیں کرے گا مگر جو بھی ہم پر جارحیت کرے گا،اسے عبرتناک شکست ہوگی۔وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ جس طرح 1998 میں ہم نے دنیا کو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، آج بھی ہماری قوم اسی عزم، جذبے اور ولولے کے ساتھ کھڑی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یومِ تکبیر صرف ماضی کا احسان نہیں بلکہ مستقبل کا عہد نامہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کی کال پر تحریک کی منصوبہ بندی شروع کردی
-
راولپنڈی میں سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر مقدمات کے اندراج کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ کا سٹیٹ آف دی آرٹ ’’نوازشریف سینٹر آف ایکسی لینس فارارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن میں انرولمنٹ مہم کا آغاز
-
بلوچستان ،ژوب میں 4.4شدت زلزلے کے جھٹکے
-
سندھ میں عوام کے لئے صحت کی بہترین سہولیات، دوسرے صوبوں کے لوگ بھی مستفید ہوتے ہیں ، مراد علی شاہ
-
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں سیاسی کمیٹی تبدیل کردی،عالیہ حمزہ سربراہ مقرر
-
تحریک انصاف میں ہر بندے کی توجہ سابق چیئرمین کی رہائی کی بجائے ذاتی عہدہ اور ذمہ داری لینے پر‘ فواد چوہدری
-
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا جواعلان ھوگا صوبہ وہی دیگا۔ جی ٹی اے
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ میں تعینات یونین کونسلزکے سیکرٹریزنے کرپشن اور ناجائز اختیارا ت استعمال کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
-
شعیب شاہین کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.