
بیرونی دباؤ کے باوجود پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر میاں نواز شریف نے بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کی، پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں سیاسی و عسکری قیادت اور ہمارے ایٹمی سائنسدانوں کا کردار قابل تعریف ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
بدھ 28 مئی 2025 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہے اور اس پر ہمیں فخر ہے، بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو محفوظ قرار دے چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کا ہمارے ایٹمی پروگرام کے خلاف پروپیگنڈا خاک میں مل چکا ہے،پاکستان ایٹمی قوت ہے اسی وجہ سے بھارت صرف گیدڑ بھبکیوں کی حد تک محدود ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ جنگی اور سفارتی محاذ سے پسپا ہو کر مودی اب دھمکیوں پر اتر آیا ہے،مودی نے دوبارہ کوئی شرارت کی تو روایت کے مطابق اینٹ کا جواب پتھر سے ملے گا۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ہم خطے میں جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بی ایل اے سمیت دیگر بھارتی پراکسیز سے آہنی ہاتھوں سے نمٹ رہے ہیں،قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے پوری قوم یکجا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.