
سعودی عرب نے مالدیپ میں بھی مکہ روٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا
جمعرات 29 مئی 2025 09:00
(جاری ہے)
اس موقع پر مکہ روٹ کی سپروائزری کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سلیمان الیحیٰی، مالدیپ کی وزارتِ اسلامی امور کے وزیر ڈاکٹر محمد شاہین علی سعید اور دیگر اعلٰی سرکاری عہدیدار موجود تھے۔مالدیپ کے صدر کے دفتر سے سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس پوسٹ کی کہ ’صدر نے سرکاری طور پر مکہ روٹ انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا ہے۔
ان کے ساتھ خاتونِ اول بھی موجود تھیں۔مالدیپ کے صدر نے پہلے عازمِ حج کو مکہ روٹ پروگرام کے تحت پاسپورٹ دیا جبکہ ان کی اہلیہ نے اسی پروگرام کے تحت دوسرے عازمِ حج کو ان کا پاسپورٹ دیا۔مالدیپ کے مالے ایئرپورٹ سے مکہ انیشی ایٹیو کے تحت روانہ ہونے والے عازمینِ حج کی کل تعد 234 ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں،ایرانی صدر
-
ششی تھرور کی اہلیہ، سونندا پشکر کی موت کے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں ششی تھرور پر قتل اور ظلم کے الزامات عائد
-
چین نے بازی پلٹ دی، جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے کی جانب گامزن ہے ، امریکی تھینک ٹینک
-
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرادیا گیا
-
عدالت کا فیصلہ حد سے تجاوز کی ایک مثال ہے، وائٹ ہاوس
-
مکہ مکرمہ میں طبی ماہرین نے مصری خاتون حاجی کی بینائی بحال کر دی
-
غزہ کی صورتِ حال بہتر ہونے تک اسرائیل کے بارے میں مؤقف سخت ہونا چاہیے، فرانس
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں سعودی عرب کو اہم حیثیت حاصل ہے، ایران
-
سعودی عرب ، مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی فراہمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.