
سعودی عرب نے مالدیپ میں بھی مکہ روٹ پروجیکٹ کا آغازکردیا
جمعرات 29 مئی 2025 13:37
(جاری ہے)
اس موقع پر مکہ روٹ کی سپروائزری کمیٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سلیمان الیحیی، مالدیپ کی وزارتِ اسلامی امور کے وزیر ڈاکٹر محمد شاہین علی سعید اور دیگر اعلی سرکاری عہدیدار موجود تھے۔مالدیپ کے صدر کے دفتر سے سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس پوسٹ کی کہ صدر نے سرکاری طور پر مکہ روٹ انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا ہے۔
ان کے ساتھ خاتونِ اول بھی موجود تھیں۔مالدیپ کے صدر نے پہلے عازمِ حج کو مکہ روٹ پروگرام کے تحت پاسپورٹ دیا جبکہ ان کی اہلیہ نے اسی پروگرام کے تحت دوسرے عازمِ حج کو ان کا پاسپورٹ دیا۔مالدیپ کے مالے ایئرپورٹ سے مکہ انیشی ایٹیو کے تحت روانہ ہونے والے عازمینِ حج کی کل تعد 234 ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
بھارتی عوام مودی سرکار کی نفرت کی سیاست کیخلاف یک زبان، دہشتگردوں کو مارنے کے دعوئوں کے ثبوت کہاں ہیں؟ سوالات اٹھا دیئے
-
امریکہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے، چین کا انتباہ
-
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
-
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
حج آپریشن کا آخری روز‘ 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ میں پہلی بار ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ قائم
-
منیٰ میں ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد 13 لاکھ سے متجاوز
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.