
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20 ٹورنامنٹ میں (جمعہ کو) مزید 6 میچ کھیلے جائیں گے
جمعرات 29 مئی 2025 15:56
(جاری ہے)
پہلا میچ گلوسٹر شائر اور کینٹ کی ٹیموں کے درمیان کائونٹی گرائونڈ برسٹل کے مقام پر کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں ہیمپشائر اور ایسیکس کی ٹیمیں روز باؤل، ساؤتھمپٹن میں آمنے سامنے ہوں گی،تیسرا میچ لیسٹر شائر اور ڈربی شائرکی ٹیموں کے درمیان گریس روڈ، لیسٹر میں کھیلا جائے گا،چوتھے میچ میں ناٹنگھم شائر اور واروکشائر کی ٹیمیں ٹرینٹ برج، ناٹنگھم کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی،پانچواں میچ سمرسیٹ اور سرے کی ٹیموں کے درمیان کوپر ایسوسی ایٹس کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹاونٹن کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی جبکہ 30 مئی بروز جمعہ کا چھٹا اور آخری میچ یارکشائر اور نارتھمپٹن شائرکی ٹیموں کے درمیان ہیڈنگلے، لیڈزمیں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کے لیگ میچز 18جولائی کو ختم ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 3ستمبر سے شروع ہوگا جبکہ دونوں سیمی فائنلز اور فائنل میچ 13ستمبر کو کھیلے جائیں گے ۔گلوسٹر شائرکی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل چھوڑنے والے مینڈس آئی پی ایل میں ڈراؤنا خواب بن گئے، اپنی ہی ٹیم کو فائنل سے باہر کروادیا
-
اپنے کیریئر میں یہاں نہ کھیلنا ہمیشہ ایک کمی رہے گی
-
صاحبزادہ فرحان رواں سال سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے
-
کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو دوں گا، ارشد ندیم
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،ارشد ندیم 52 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے
-
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
-
بابر اعظم سڑک پر مداحوں سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
-
اب ناکامی کا خوف دل سے نکل گیا : صاحبزادہ فرحان
-
ورلڈ کپ 2011ء سیمی فائنل میں سچن ٹنڈولکر آؤٹ تھے : کامران اکمل
-
بابر، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں، کامران اکمل کی سٹار بیٹرز کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کی حمایت
-
"یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا"، نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان دیرینہ تناؤ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا
-
’’اپنی حد میں رہیں‘‘ ! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.