
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا کاربن مارکیٹس کو سبز ترقی کے نئے افق کے طور پر اپنانے پر اتفاق
جمعرات 29 مئی 2025 16:47

(جاری ہے)
دونوں فریقین نے اس امر پر اتفاق کیا کہ ایک جامع، ہم آہنگ اور مشترکہ ماحولیاتی حکمتِ عملی مرتب کی جائے گی، جس میں کاربن کریڈٹس کا حصول، ماحولیاتی جدت طرازی، اور نتائج پر مبنی منصوبوں کا نفاذ کلیدی ستون ہوں گے۔
ڈاکٹر مصدق ملک نے اے ڈی بی کو مکمل سرکاری تعاون اور ذاتی سطح پر نگرانی کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ حکمتِ عملی کی تشکیل میں شفافیت، اثر انگیزی اور نتائج کی فراہمی کو ترجیح دی جائے گی۔تورو کوبو نے ترقی پذیر رکن ممالک کیلئے اے ڈی بی کے تعاون کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ بینک کم کاربن ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو فروغ دیتا ہے، کاربن فنانس کے لیے آمادگی بڑھاتا ہے، اور پاکستان جیسے ممالک کو بین الاقوامی کاربن مارکیٹس تک مؤثر رسائی میں معاونت فراہم کرتا ہے۔ملاقات میں اس بات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا کہ پاکستان کس طرح پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) کو اپنی کاربن فنانس پالیسی سے ہم آہنگ کر کے ماحولیاتی اقدامات کو اقتصادی طاقت اور عالمی وقار میں تبدیل کر سکتا ہے۔اعلامیہ کے مطابق یہ ملاقات اس اعتراف کا مظہر ہے کہ ماحولیاتی موافقت اور تخفیف صرف ماحولیاتی ضرورت نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کے مؤثر ذرائع بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیلاب سے لوگوں کا جتنا نقصان ہوا ہے کےپی حکومت اس کا پورا پورا ازالہ کرے گی
-
پنجاب حکومت کا شہروں کی جدید تعمیروترقی کیلئے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ
-
بھارت: اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک لانے پر غور
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ جاپان
-
مریم نوازکی پنجاب میں ممکنہ کلائوڈ برسٹ اورطوفانی بارشوں کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ کا جاپان کے تجارتی ، معاشی اورثقافتی مرکز یوکوہاما شہر کا دورہ
-
14 اگست کے روز کوئٹہ کو بہت بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں قومی عدالتی (پالیسی سازی) کمیٹی کا 54واں اجلاس
-
اوجی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی : جھل مگسی میں گیس کا اہم منصوبہ مکمل ، یومیہ 14 ملین مکعب فٹ گیس کی پیداوار شروع
-
5اسٹار ہوٹل میں قیام، اعلیٰ درجے کی گاڑیاں اور سفارتی تحائف
-
صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا معاملہ، دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، تحقیقات جاری
-
کیپیٹل مارکیٹ میں ریکارڈ اضافہ، کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.