
امریکی حکومت نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا
جمعرات 29 مئی 2025 21:25
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، چینی طلبا کے ویزا معیار میں ترمیم کی جائے گی، اور مستقبل میں درخواست دہندگان کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی گہری چھان بین کی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹرمپ انتظامیہ نے تمام امریکی سفارت خانوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ نئے اسٹوڈنٹ ویزا انٹرویوز کا شیڈول بند کر دیں، تاکہ درخواست دہندگان کی سوشل میڈیا پروفائلز کو مزید تفصیل سے جانچا جا سکے۔اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ نے کچھ امریکی کمپنیوں کو بھی چین کو مصنوعات فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دیا تھا، جس سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں،ایرانی صدر
-
ششی تھرور کی اہلیہ، سونندا پشکر کی موت کے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں ششی تھرور پر قتل اور ظلم کے الزامات عائد
-
چین نے بازی پلٹ دی، جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر و رسوخ خاتمے کی جانب گامزن ہے ، امریکی تھینک ٹینک
-
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرادیا گیا
-
عدالت کا فیصلہ حد سے تجاوز کی ایک مثال ہے، وائٹ ہاوس
-
مکہ مکرمہ میں طبی ماہرین نے مصری خاتون حاجی کی بینائی بحال کر دی
-
غزہ کی صورتِ حال بہتر ہونے تک اسرائیل کے بارے میں مؤقف سخت ہونا چاہیے، فرانس
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں سعودی عرب کو اہم حیثیت حاصل ہے، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.