
ٓبھارتی گلوکارہ کا مودی پر وار، ’اگر جیتتا تو سندور کے ساتھ نیل پالش اور کنگھی بھی بانٹتا‘
جمعرات 29 مئی 2025 22:17
(جاری ہے)
نیہا نے شکوک کا اظہار کرتے ہوئے یہ تک کہا کہ ’سندور کی ڈبیا پر تصویر کہیں مودی جی کی ہی نہ ہو ‘ان کے ان ریمارکس نے بھارتی میڈیا میں بھونچال پیدا کر دیا، اور بی جے پی کے ترجمانوں نے حسبِ روایت راٹھور کے خلاف ’’توہینِ وزیرِاعظم‘‘ اور ’’ملک کی ساکھ خراب کرنے‘‘ جیسے الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔
یاد رہے کہ نیہا سنگھ راٹھور پہلے ہی ایک اور مقدمے کا بھی سامنا کر رہی ہیں، جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پہلگام حملے سے متعلق پوسٹ کر کے قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ اس سے قبل بھی انہیں ’’یوپی میں کا با‘‘ اور ’’بہار میں کا با‘‘ جیسے نغموں کے ذریعے بی جے پی کی ناکامیوں کو اٴْجاگر کرنے پر ہراساں کیا جا چکا ہے۔نیہا کی جٴْرات مندانہ ا?واز نہ صرف بھارتی اسٹیبلشمنٹ کو چبھتی ہے بلکہ وہ ان لاکھوں مظلوموں کی نمائندہ بنتی جا رہی ہیں جو مودی راج میں بولنے کی ہمت کھو بیٹھے ہیں۔ ان کے چاہنے والے اس نئے طنزیہ حملے کو ’’سچ کا کڑوا مگر ضروری بیانیہ‘‘ قرار دے رہے ہیں، جبکہ بھارتی حکومت اس بیان سے بکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیتی ہے۔مودی سرکار جسے خواتین کی عزت کے نعروں سے ووٹ لینا ا?تا ہے، ا?ج خود ایک خاتون ا?رٹسٹ کی زبان بندی پر تٴْلی ہوئی ہے۔ نیہا سنگھ راٹھور کا تازہ ویڈیو بھارت میں صرف ایک طنز نہیں، بلکہ مودی کے کھوکھلے بیانیے پر ایک زوردار طمانچہ ہے ظ جو گونج رہا ہے، نہ صرف بہار اور یوپی میں، بلکہ سرحد کے اٴْس پار بھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر شمولیت
-
جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کروں گی ، اداکارہ نشو کی انوکھی شرط
-
نہ مجھے سچا پیار ہوا اور نہ کچھ ادھورا رہا، سلمان خان
-
کینسر میں مبتلا 28 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نتاشا ایلن چل بسیں
-
ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں ، سائبرکرائم ایجنسی میں طلب
-
بیٹنگ ایپ کیس ، یوٹیوبرڈکی بھائی کا مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا
-
ہالی ووڈ نے کلاسک فلم دی وزرڈ آف اوز کو جدید ٹیکنالوجی سے زندہ کر دیا
-
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صفِ اول کی اداکار خالدہ ریاست کی برسی 26اگست کومنائی جائیگی
-
معروف افسانہ نگار، نثرنگار و مصنف اشفاق احمد کی21ویں برسی 7ستمبر کومنائی جائیگی
-
گلوکار پرویز مہدی کی20ویں برسی29اگست منائی جائے گی
-
ڈرامے میں دانش تیمور کی ہیروئن نہ سہی ماں ہی بنادو، عتیقہ اوڈھو کا شکوہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.