
خیبر پختونخوا کابینہ کے 32 اجلاس مکمل، 819 فیصلوں میں سے 766 پر عملدرآمد مکمل ہو چکا ہے،سی ایم ہاوس
جمعہ 30 مئی 2025 11:47
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا کابینہ کے 14ماہ کے دوران 32اجلاس ہوئے ہیں جن میں 819فیصلے لئے گئے، ان فیصلوں میں 94 فیصد یعنی 766پر عمل درآمد مکمل کرلیا گیا ہے، صوبائی کابینہ کے 23فیصلے جلد تکمیل کے قریب ہیں اوران پر عمل کی رفتار اطمینان بخش ہے۔
اسی طرح 16ایسے ہیں جن پر وقت گزر گیا ہے اور عمل نہیں ہوا جبکہ 14ایسے ہیں جن کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے تاہم چند ناگزیر وجوہات کے باعث ان پر عمل نہیں ہوسکا ہے۔ صوبائی حکومت کی کارکردگی اس وقت ملک بھر میں دیگر صوبوں کی نسبت سب سے بہتر ہے اور ریکارڈ 94فیصد فیصلوں پر عملدرآمد کسی بھی صوبے میں سامنے نہیں آیا ہے۔ کابینہ اجلاس کا تناسب سے زیادہ ہے اور اوسط ہر مہینے دوسے زائد اجلاس منعقد کئے جا رہے ہیں جن میں کئی کئی گھنٹے متعدد امور پر بحث کی جاتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.