
پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کا کھرڑیانوالہ میں غیر قانونی سلاٹر ہاس پر چھاپہ ،مالک گرفتار
جمعہ 30 مئی 2025 14:25
(جاری ہے)
ترجمان فوڈ اتھارٹی فیصل آباد نے بتایا کہ غیر قانونی مذبحہ خانہ میں صفائی کے ناقص انتظامات جبکہ انتہائی لازم ریکارڈ عدم موجود پایا گیا، موقع پر ویٹرنری سپیشلسٹ ٹیم نے گوشت کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد گوشت کو مضر صحت قرار دیا جس پرغیر قانونی سلاٹر ہاس کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا کراسے گرفتار کروا دیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ غیر معیاری مضر صحت گوشت کی سپلائی روکنے کے لیے نئے قوانین لا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مردہ و بیمار جانورکا گوشت اور خوراک میں اس کا استعمال معدہ اور جگر کے موذی امراض میں مبتلا کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ جعل ساز مافیا زیادہ منافع کی لالچ میں خوراک نہیں بیماری فروخت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے مسلسل چیکنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ صحت دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں لہذا ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.