
سمبڑیال پولیس كی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
جمعہ 30 مئی 2025 15:27
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی سجاد احمد باجوہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال ارشاد احمد کی منشیات جیسی لعنت کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے جیٹبھی کے روڈ نزد گریڈ اسٹیشن چھاپہ مار کر منشیات فروش فرحان علی میو کو گرفتار کرلیا اور قبضہ سے ایک کلو120 گرام چرس برآمد کرلی ہے۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سمبڑیال کی تاریخی فتح محنت عزم اور عوامی خدمت کی سیاست کی فتح ہے‘خواجہ عمران نذیر
-
شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردِعمل
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن افضال بھٹی کی ملاقات
-
گورنرسندھ سے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کیسکو اجلاس ، صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر اہلیان سمبڑیال کو مبارکباد
-
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وزیرآاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا کردار بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ جیسا تھا‘خواجہ سعد رفیق
-
گلگت بلتستان سے پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
-
عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
-
نوجوان نے نوجوان کزن کو قتل کر کے نعش قبرستان میں چھوڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.