
خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام خیبرپختونخوا کی بلند ترین تریچ میر چوٹی سر کرنے کی 75ویں سالگرہ کے موقع پرتقریب کا انعقاد
جمعہ 30 مئی 2025 17:03
(جاری ہے)
تقریب میں ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخواکلچراینڈٹورازم اتھارٹی حبیب اللہ عارف اور ماؤنٹین ویلڈرنس انٹرنیشنل کے کارلو البرٹو پینالی(Carlo Alberto Pinelli) نشان امتیاز نے مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہاکہ خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کو ایونٹ کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتاہوں کہ ایک بہترین موقع پر75ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواحکومت نے کوہ پیماؤں کیلئے دوسال کی رائلٹی فیس معافی کا بھی اعلان کیا ہے جس سے اب دنیا بھر سے کوہ پیماء بلندترین چوٹیاں سر کرنے کیلئے پاکستان اور خصوصاً خیبرپختونخوا کا رخ کرسکتے ہیں۔ کارلو البرٹو پینالی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم صرف چترال میں نہیں بلکہ سوات میں بھی تربیتی سیشن کا انعقاد کرینگے۔ ماؤنٹین ویلڈرنس انٹرنیشنل بین الاقوامی سطح پر کوہ پیماؤں کو تربیت فراہم کرتی ہے۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفیر، مردو خواتین، سیاحت کے شعبے سے منسلک سٹیک ہولڈرز اور دیگر بھی شریک تھے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.