
جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں انسداد پولیو قومی مہم مکمل کر لی گئی،77 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، ترجمان محکمہ صحت و آبادی
ہفتہ 31 مئی 2025 09:50
(جاری ہے)
انہوں نے ضلع بہاولنگر، مظفرگڑھ، خانیوال، ملتان اور ڈیرہ غازیخان کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کی۔
سخی سرور اور فورٹ منرو کے پہاڑی علاقوں میں بھی پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا ۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ تمام پولیو ورکرز ہمارا اثاثہ ہیں۔پولیو کے خلاف فیلڈ ورکرز کا جذبہ اور لگن قابل تحسین ہیں۔ محمد شہباز حسین نے مزید کہا کہ شدید گرم موسم، تپتے ریگستانوں اور پہاڑوں میں پولیو ورکرز کو دیانتداری سے قومی فریضہ کی ادائیگی میں مصروف عمل دیکھ کر بے انتہا خوشی اور فخر ہے۔مزید قومی خبریں
-
قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
-
پاکستان کی بڑی بندرگاہوں پر خطرے سے نمٹنے کے لیے پاک بحریہ کی 2 روزہ مشقیں
-
تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف اور سرکاری ملازمین کو خوشخبری ملنے کا امکان
-
پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد بڑھانے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
-
ٹ* بھارتی فوج کے سربراہ نے بھی جہاز گرنے کا اعتراف کرلیا ،احسن اقبال
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں (ن)لیگ بھاری ووٹوں سے کامیاب ہو گی، عظمی بخاری
-
فنگر پرنٹ کی جگہ اب زبان پرنٹ، شناخت کے نظام میں نئی انقلابی پیشرفت سامنے آگئی
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
پاک فضائیہ کے ہاتھوں طیارے گرنے کا اعتراف، بھارتی صحافی مودی سرکار اور فوج پر برس پڑے
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.