
یوم تکبیر آل پنجاب کبڈی ٹورنامنٹ فیصل آباد کبڈی کلب نے جیت لیا
ٹورنامنٹ ملک پور کبڈی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، ساہیوال،لاہور،گجرات اور فیصل آباد کی ٹیموں نے حصہ لیا
ہفتہ 31 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی افتخار احمد چھچھڑ ایم پی اے و صدر پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن، مسلم لیگی رہنماؤں میاں عرفان منان،راجہ دانیال احمد،فقیر حسین ڈوگر،صدر ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن رانا علی عباس،صدر ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن چوہدری عبد الوحید جٹ، سیکرٹری جنرل پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن شہباز رندھاوا، سیکرٹری جنرل ڈویژنل ایسوسی ایشن رانا عمران احمد خاں، سیکرٹری جنرل ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن ساجدہ لطیف نے فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر فیصل آباد کی ٹیم کو دولاکھ کیش بمعہ ٹرافی، سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر ساہیوال کی ٹیم کو ڈیڑھ لاکھ کیش بمعہ ٹرافی تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر گجرات کی ٹیم کو ایک لاکھ کیش بمعہ ٹرافی جبکہ چوتھی پوزیشن حاصل کرنے پر لاہور کی ٹیم کو ایک لاکھ کیش پرائز دیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئی ہے جو ہماری ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
نیشنز ہاکی کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الاؤنس سے محروم
-
مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 484 رنز بنا لیے
-
پاکستانی سکواش ٹیم دو بیک ٹو بیک سکواش چیمپئن شپس میں شرکت کرے گی
-
ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ بدلنے پرغورشروع
-
آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان
-
پاکستانی ای گیمرعاطف بٹ نے ٹیکن ایٹ سی ای او ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.