بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکیولرڈیزیز کامسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا

ہفتہ 31 مئی 2025 12:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکیولرڈیزیز کامسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

(جاری ہے)

بلوچستان اسمبلی کااجلاس ہفتے کو قائم مقام سپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکیولرڈیزیز کا مسودہ قانون مصدرہ 2025(مسودہ قانون نمبر21مصدرہ 2025ایوان میں پیش کیا جس کو ایوان نے قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :