صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا چوہدری عبدالکریم کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 31 مئی 2025 15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیر بحالیات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی کے بڑے بھائی چوہدری عبدالکریم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ وزیر بحالیات آزاد کشمیر چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی کے بھائی چوہدری عبدالکریم (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :