کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ہفتہ 31 مئی 2025 16:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :