Oموٹرسائیکل ڈکیتی ڈاکوئوں نے زد کوب کیا

ہفتہ 31 مئی 2025 18:10

ٰ اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2025ء) موٹرسائیکل ڈکیتی ڈاکوئوں نے زد کوب کیا تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں بدامنی نہ رک سکی سٹی پولیس تھانہ کے حدود میں چار ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر محمود گلی سے عبدالرحمان ڈرگھ سے سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2022 چھین کر فرار ہو گئی.

(جاری ہے)

قیمتی موبائل فون نقد رقم چھین لیا مذحمت پر ڈاکووں نے زد کوب کیا بد امنی برقرارپولیس کے صرف دعوے ہیں پولیس سابقہ ہسٹری رکارڈ میں ایک پولیس آفیسر کا پالا ہوا ملازم مشہور ڈاکو شہر میں بد امنی کر رہا ہے لیکن پولیس انہیں کچھ نہیں کرتا اسے آزاد چھوڑا ہوا ہے ڈی آئی جی نوٹس لیکر اسے حراست میں لے تو آدھے موٹر سائیکل ڈکیتاں ان سے ملے اور وہ شہر میں سر عام گھوم رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :