Live Updates

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے رہنمائوں کی پریس کلب کے نومنتخب ارکان کو مبارک باد

ہفتہ 31 مئی 2025 21:10

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے صدر ایم این اے خورشید احمد جونیجو،جنرل سیکرٹری و چیئرمین ضلع کونسل اعجاز احمد لغاری اورانفارمیشن سیکرٹری عمران حسن جتوئی نے پریس کلب لاڑکانہ کے تمام نومنتخب ارکان مبارک باد دی گئی۔

(جاری ہے)

پی پی رہنمائوں نے کہا کہ لاڑکانہ پریس کلب ایک تاریخی پریس کلب ہے جسے صحافت میں نمایاں مقام حاصل ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات