Live Updates

حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو مسترد کر رہی ہے، نیتن یاہو کا دعوی

حماس کو شکست دینے کے لیے فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی،اسرائیلی وزیراعظم

اتوار 1 جون 2025 12:40

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2025ء)غزہ پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس امریکا کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز کو مسترد کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل یرغمالیوں کی واپسی تک کارروائیاں جاری رکھے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حماس کو شکست دینے کے لیے فوجی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات