
تمباکو نوشی ہر 10 بالغ افراد میں سے ایک فرد کی موت کا باعث ہے، ڈاکٹر سعدیہ اشرف
اتوار 1 جون 2025 15:50
(جاری ہے)
تمباکو نوشی ہر 10 بالغ افراد میں سے ایک فرد کی موت کا باعث ہے۔ دنیا بھر میں سالانہ50 لاکھ افراد کی اموات ہوتی ہیں اور 2030 تک یہ تعداد 80 لاکھ سے بھی تجاوز کر جائے گی۔
31 مئی کا دن تمباکو نوشی سے چھٹکارے سے منسوب کیا گیا ہے اور اس دن کا عنوان عالمی ادارہ صحت نے ''خوراک اگاؤ نہ کہ تمباکو'' رکھا ہے۔شرکاء کو بتایا گیا کہ تمباکو میں چار ہزار کیمیکلز ہوتے ہیں جو کہ سرطان کا باعث بنتے ہیں۔ اس موقع پر تمام طلبہ اور سٹاف کا ٹیسٹ کیا گیا۔مہمان خصوصی نے والدین سے اپیل کی کہ صحت مند زندگی کے لیے تمباکو نوشی سے بچاؤ پر خصوصی توجہ دیں۔ اس موقع پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ جاوید، ڈاکٹر یاسر اور چیسٹ ڈیپارٹمنٹ کے تمام ٹرینی میڈیکل افسر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.