
کراچی پاک کالونی پولیس کاگٹکا ماوا کے 2کارخانوں پر چھاپہ،3ملزمان گرفتار
اتوار 1 جون 2025 18:10
(جاری ہے)
اتوار کو ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر)فیضان علی کے مطابق پولیس نے پہلے چھاپہ کے دوران ریکسر لائن پاک کالونی میں مکان میں قائم کارخانے سے محمد علی ولد آدم اور انور ولد محمد حسین کو گرفتارکرکے 2عدد چھوٹے درم،30کلوچھالیہ2کلومکس پتی،ایک ٹب تھیلیاں،ایک عدد چولا،ایک عددچونے سے بھری بالٹی اور3عدد خالی چھلنیاں برآمد کرلیں جبکہ دوسرا چھاپہ ڈبل پی ایم ٹی والی گلی پرانا گولیمار میں رہائشی مکان میں قائم کارخانے پر مارکر شاہ داد ولد علی بخش کو گرفتار کرکے کارخانے سے 3عدد ڈرم ،30کلو چونا،50کلوچھالیہ،3 عدد چھلنیاں،4پیکٹ تمباکو پتی،30عدد پڑیاں گٹکاماوااور پیکنگ کا سامان برآمدکرلیاہے۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیاہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.