gنزاکت علی بھٹی انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر مقرر

اتوار 1 جون 2025 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2025ء) انجمن تاجران کے صدر مجاہد مقصود بٹ نے صدر انجمن تاجران ائیرپورٹ روڈ بھٹہ چوک کے صدر نزاکت علی بھٹی کو انجمن تاجران لاہور کا نائب صدر مقرر کرکے ان کا باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا ہی, نزاکت علی بھٹی نے انجمن تاجران لاہور کے نایب صدر کے عہدے سے نوازنے پر مجاہد مقصود بٹ,رزاق ببر اور دیگر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا ہے کہ میں اپنی قیادت کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔

متعلقہ عنوان :