
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن توقیر الحق کی ملاقات
بدھ 4 جون 2025 21:37

(جاری ہے)
وزیر تجارت جام کمال نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہمارے تعلقات افغانستان اور دیگر پڑوسی ممالک کے ساتھ مزید مضبوط اور مربوط ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں دواسازی کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا۔
پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین توقیر الحق نے کہا کہ وزیر تجارت کی اس موثر حکمت عملی سے صنعت کو بڑے مالی نقصانات سے بچنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے اس شعبے میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی ۔توقیر الحق نے افغانستان کو ایک اہم منڈی قرار دیتے ہوئے وہاں دوا سازی کی برآمدات میں مزید سہولیات دینے پر زور دیا اور اس ضمن میں وزیر تجارت کی پالیسی تعاون کی یقین دہانی کا خیر مقدم کیا۔ وفاقی وزیر نے ایسوسی ایشن کو یقین دہانی کرائی کہ وزارت تجارت دوا سازی کے برآمدکنندگان کو درپیش مسائل کے حل کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت میں ایک خصوصی ’’ایکسپورٹر فسیلیٹیشن ڈیسک‘‘ قائم کیا جا رہا ہے تاکہ صنعت کو ایسے اہم معاملات میں فوری حکومتی مدد فراہم کی جا سکے جن میں فوری مداخلت کی ضرورت ہو۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.