Live Updates

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا72واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گا

بدھ 4 جون 2025 19:48

پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا72واں ..
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2025ء)پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کا72واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گااس سلسلے میںجہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات منعقد ہوں گی ۔

(جاری ہے)

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے یوم پیدائش کے سلسلے میں اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ پی ٹی وی اور نجی وی چینلز سے بھی محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے حالات زندگی پر مبنی دستاویزی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات