
رسجا کے نو منتخب عہدیداروں کو سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ کی مبارکباد
نومنتخب عہدے داران کھیل اور کھلاڑیوں کے مسائل اجاگر کریں گے،صدر سجاس محمود ریاض صدر فیصل ساہی،سیکریٹری عارف خان سمیت تمام کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،سیکرٹری شاہد ساٹی
اتوار 1 جون 2025 21:50
(جاری ہے)
سجاس کے صدر محمود ریاض،سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی،خازن ارشاد علی سمیت ایگزیکٹو باڈی کے تمام ممبران نے رسجا کے حالیہ انتخابات میں نو منتخب صدر فیصل ساہی، جنرل سیکرٹری عارف خان، فنانس سیکرٹری حسنین لیاقت، سینئر نائب صدر شفیق راجہ، نائب صدور نوید کھو کھر، امبرین علی،جوائنٹ سیکرٹریز احسن عباس، عائشہ شعیب اور سیکرٹری اطلاعات احمر نجیب ستی سمیت چیئرمین رسجا ایاز اکبر یوسفزئی اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی محسن اعجاز اوراراکین ایگزیکٹو کمیٹی کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے مشترکہ بیان میں انہوںنے کہاکہ مستقبل میں رسجا نا صرف سجاس سے بہترین ورکنگ ریلیشن شپ بلکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ میں بھر پور کردارادا کریگی رسجا کھیل اورکھلاڑیوں کیلئے اپنا کرداراداکرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل کے حل کے لئے آواز بھی بلند کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس میں شرکت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے جاپان کے دورہ سے دوستی، ترقی اور تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی ، عظمیٰ بخاری
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے گریٹر اسرائیل کا اعلان عالمی امن کیخلاف سازش ہے‘طاہر محمود اشرفی
-
علی امین گنڈاپور کا (کل) کے پی میں سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا
-
زندگی کو امام حسین ؓکی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہی حقیقی کامیابی ہے،گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ
-
گورنر سندھ کے متنازع بیانات جمہوریت پر حملہ اور کراچی کے عوام کی توہین ہے ، پاکستان تحریک انصاف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بونیر میں سیلابی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایکسائز اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا گورنرفیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.