
آسام،پولیس نے پاکستان کے ساتھ ہمدردی کے اظہار پر 81افراد گرفتار کر لیے
اتوار 1 جون 2025 22:40
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے تصدیق کی ہے کہ ” 81 ملک دشمن اب پاکستان کے ساتھ ہمدردی رکھنے پر سلاخوں کے پیچھے ہیں"۔
سرما نے ایک بیان میں کہاہمارا نظام سوشل میڈیا پر ملک مخالف پوسٹس کو مسلسل ٹریک کر رہا ہے۔آسام پولیس نے دعوی ٰ کیا ہے کہ ایک شخص کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس نے اپنے انسٹاگرام پر پاکستانی پرچم پوسٹ کیا۔دیگر گرفتاریوں کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.