
کراچی گندگی، بد انتظامی اور ترقیاتی تعطل کی علامت بن چکا ہے، شمسہ مہ جبین
روزانہ لاکھوں افراد ٹریفک جام، گرد و غبار اور گڑھوں میں پھنسے رہتے ہیں، شہر کے دورے کے موقع پر گفتگو
پیر 2 جون 2025 03:30
(جاری ہے)
انہوں نے ریڈ لائن بس منصوبے کا خاص طور پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ برسوں سے تاخیر کا شکار ہے، لیکن نہ حکومت کی جانب سے متبادل راستے دیے گئے ہیں، نہ ہی ٹریفک کی روانی کے لیے کوئی اہلکار تعینات ہے۔
روزانہ لاکھوں افراد ٹریفک جام، گرد و غبار اور گڑھوں میں پھنسے رہتے ہیں۔محترمہ نے گرین بیلٹس اور فٹ پاتھوں پر قبضہ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیدل چلنے والوں کے لیے کوئی محفوظ گزرگاہ نہیں رہی۔ خواتین، بزرگ اور بچے شدید مشکلات کا شکار ہیں۔انہوں نے حکومتِ سندھ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ تمام تعطل کا شکار ترقیاتی منصوبوں کو فوری مکمل کیا جائے، ٹریفک کی روانی کے لیے متبادل راستے اور اہلکار تعینات کیے جائیں، تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، صفائی ستھرائی کے مستقل اور مؤثر انتظامات کیے جائیں اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ہیلپ لائن یا ایپ متعارف کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اگر سنجیدہ نہ ہوئی تو کراچی مزید مسائل کی دلدل میں دھنس جائے گا۔ یہ وقت اقدامات کا ہے، وعدوں اور بیانات کا نہیں۔ عوام آخر جائیں تو کہاں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.