
عظیم باکسرمحمد علی کی آٹھویں برسی(کل)3جون کو منائی جائے گی
پیر 2 جون 2025 13:17

(جاری ہے)
محمد علی کی بیٹی لیلیٰ بھی باکسر رہ چکی ہیں۔
باکسر محمد علی نے 1964، 1974 اور 1978 میں عالمی چیمپئن کا اعزاز بھی حاصل کیا۔واضح رہے کہ محمد علی کلے کو اس وقت شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے 1960 میں روم میں ہونے والے اولمپِک مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتا لیکن جب وہ اپنے شہر واپس آئے تو انہیں سیاہ فام ہونے کی وجہ سے نوکری نہیں مل سکی، جس سے دلبرداشتہ ہو کر انہوں نے اپنا تمغہ دریا میں پھینک دیا تھا۔اپنے ساتھ روا رکھے گئے برتا ئوکے باوجود باکسنگ رنگ میں ان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہا۔ باکسر محمد علی کلے نے 1988 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے لاہور میں حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار پر حاضری دی اور امت مسلمہ اور پاکستان کی کامیابی کیلئے دعا کی جبکہ فلم سٹار سلطان راہی سے بھی ملاقات کی۔عظیم باکسر محمد علی کلے 3 جون 2016 کو طویل علالت کے بعد 74 سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے سلیکشن کے معاملات سے نمٹنے کے لیے آبزرویٹری کمیٹی تشکیل دے دی
-
"اسٹیڈیم کے باہر لوگ مر رہے تھی" کوہلی وکٹری پریڈ نہ رکوانے پر تنقید کی زد میں
-
فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز ،جینک سنر اورنوویک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کاپہلا میچ کل کھیلا جائے گا
-
ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے،کوچ کی بابرکو یقین دہانی
-
باسط علی کی سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی
-
پی ایس ایل ٹرافی کا امریکی سفارتخانہ کا دورہ
-
لاہور قلندرز کے آنر عاطف رانا کاپی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ
-
دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان : رپورٹ
-
پی سی بی کا 17 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
-
پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار کیخلاف میچ سے قبل دھچکا، اسٹرائیکر ریان زخمی
-
عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کیساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ، چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.