
فلپائن، ٹریفک حادثے میں ایک سالہ بچے سمیت 4 افرادہلاک ، 5 زخمی
پیر 2 جون 2025 14:13
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ شام 7 بج کر 45 منٹ کے قریب اورموک سٹی میں ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مخالف لین میں موٹرسائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے استعمال ہونے والی لائٹ ڈیوٹی گاڑی ملٹی کیب سے ٹکرا گیا ، حادثے کے نتیجے میں ملٹی کیب ڈرائیور ،موٹرسائیکل سوار ، اس کی بیوی اور ان کا ایک سالہ بیٹا موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ملٹی کیب ڈرائیور کی بیوی اور 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔
پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے جبکہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔ ■مزید بین الاقوامی خبریں
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.