
جنگلی پرندوں کی غیرقانونی خرید وفروخت میں ملوث 5ملزمان کا چالان، چڑ ی فروشوں کیخلاف مقدمہ درج ، پاڑہ ہرن کے 2شکاریوں کو سوا لاکھ روپے جرمانہ عائد
پیر 2 جون 2025 16:58
(جاری ہے)
ملزمان کے غیرقانونی قبضہ سے برآمدہ 80جنگلی چڑیاں بھی سرکاری تحویل میں لے لی گئی۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر راولپنڈی ریجن راجہ محمد احسان کی سربراہی میں اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر ضلع راولپنڈی رضوانہ عزیز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف سپاٹس پر چھاپوں کے دوران 2چڑی فروشوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک چڑی فروش تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ۔
چڑی فروشوں کیخلاف مقامی تھانہ میں ایف آئی آر درج کروادی گئی ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ایسی ہی ایک کارروائی میں ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر ڈی جی خان ریجن سخی محمد جوئیہ کی سربراہی میں اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر ڈی جی خان سدر ہ المنتہی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تیتر کے غیرقانونی قبضہ کی پاداش میں 2ملزمان کا وائلڈلائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان کرکے مبلغ 30ہزار روپے جرمانہ کرکے کیس نمٹادیا ۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.