
مودی جہاں سندور بھیجیں گے، وہ چپل سے منہ لال کردیں گے، بھارتی خواتین کا سخت ردعمل
مودی کو شرم آنی چاہیے کہ وہ بیواؤں کو سندور دینے کی بات کر رہا ہے، بھارتی خواتین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
پیر 2 جون 2025 19:18
(جاری ہے)
مودی کا بھیجا ہوا سندور بھارتی خواتین نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’’سندور بِکتا نہیں اور نہ ہی بانٹا جاتا ہے‘‘۔
عوام نے سوال کیا ہے کہ آپریشن سندور کے بعد ہر طرف مودی کی مسکراتی تصویر ہے، فوج کی تصویر کیوں نہیں، کیا مودی مرنے والوں پر مسکرارہا ہے ۔بھارتی خاتون نے کہا کہ جن کے گھر تم سندور بھیجو گے وہ چپل سے منہ لال کردیں گی۔ مودی کو ان 28 بیواؤں کے گھر جاکر ان کے سر پر ہاتھ رکھنا چاہیے تھا، لیکن یہ تو انہی کو سندور بھیجنے لگے۔ کرنل صوفیہ جن کے پورے خاندان پر مودی کو پھول برسانے چاہییں، انہیں زبردستی بلایا جارہا ہے کہ مودی کے روڈ شو پر پھول برساؤ۔ بھارتی خاتون نے کہا کہ مودی سرکار نے ہلاکتوں پر ہمدردی کے بجائے سیاسی سرکس لگا دیا ہے۔ سندور کسی مرد کی ملکیت کا نشان ہے، مذاق نہیں۔ مودی نے ہمارے رشتوں، رسموں اور دھرم کا مذاق بنا دیا ہے۔ مودی کو شرم آنی چاہیے، وہ بیواؤں کو سندور دینے کی بات کر رہا ہے۔بھارتی وزیراعظم مودی نے ثابت کردیا ہے کہ اسے نہ مذہب کی سمجھ ہے، نہ رواج کی، نہ ہی انسانی احساسات کی، بلکہ اسے اپنی سیاست اور سیاسی مفادات سے غرض ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکہ مکرمہ میں میزائل دفاعی نظام نصب کر دیا گیا
-
امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
-
مسجد نمرہ میں توسیع کے بعد کا رقبہ ایک لاکھ 10 ہزار مربع میٹرہو گیا
-
انڈونیشیا کا چین سے J-10 طیارے خریدنے پر غور
-
روسی صدر پیوٹن یوکرینی ڈرون حملے کا سخت جواب دیں گے، ٹرمپ
-
اسرائیل جان بوجھ کر غزہ کے شہریوں کو زندگی کے وسائل سے محروم کر رہا، اقوام متحدہ
-
ٹرمپ نے 12 ملکوں کے شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی عائد کر دی
-
شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان
-
نریندر مودی جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئرل امیدوار کا تہلکہ خیز بیان
-
آپریشن سندور میں ناقابل تلافی نقصان؛ حقائق چھپانے پر مودی سرکارکو شدید تنقید کا سامنا
-
امریکا کا ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.