
فیصل آباد ،شہر اور گردونواح میں ڈکیتی ،چوری اور راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
پیر 2 جون 2025 21:46
(جاری ہے)
اختر کی گھر کے باہر سے اور 77رب سٹاپ سے علی رضا کی موٹرسائیکلیں چور لے اُڑیتھانہ روڈالہ کی حدود میں موٹر سائیکل سوار2 مسلح ڈاکووں نے سلیم نامی راہگیر سے 1لاکھ سے زائد نقدی اور موبائل چھین لیا تھانہ سٹی کی حدود رضا آباد سیم نالے پر 3 مسلح ڈاکووں نے شہری کو لوٹ لیامسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر شہزاد نامی شہری سے نقدی،موبائل اور ہنڈا 125 نمبری 6161 چھین لیا،تھانہ صدر کے علاقہ 95 گ ب کے قریب 3 مسلح ڈاکووں نے راہگیر کو لوٹ لیا،مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر انتظار نامی راہگیر سے 1 لاکھ روپے mنقدی اور موبائل چھین لیا،تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 77 ر ب سٹاپ سے نامعلوم چورعلی رضا نامی شخص کی موٹر سائیکل نمبری AEX-6587لے گئے،نامعلوم چورتھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ سے اختر نامی شخص کیگھر سے باہرہنڈا 125 نمبری AMN-5022لے اڑے، جڑانوالہ ،‘ کھرڑیانوالہ پولیس وارداتوں پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے جس سے شہری خوف کا شکار ہیں۔
لاری اڈا کے قریب بلال سے قیمتی فون، طارق آباد کے قریب ارباز سی30ہزار و فون، کچہر ی بازار کے قریب عرفان سی80ہزار و فون، گلشن پارک کے محمد بلال سے 20ہزار و فون چھین لیا، سیف آباد کے عرفان کے گھر سے لاکھوں کے زیورات ، نقدی ، قیمتی سامان چوری، نابھہ روڈ پر اشرف سی11ہزار و فون، مرضی پورہ کے خلیل سے 5ہزار و فون، صدیق اکبر ٹائون کے قریب اشفاق سے نقدی و فون، سنت سنگھ والہ کے قریب مبشر سی20ہزار و فون، گرین ٹائون کے قریب زاہد سے سوا لاکھ و فون، ساحل ہسپتال کے قریب عمران سے موٹر سائیکل، نقدی وفون، گرین ٹائون کے شاہ زیب سے نقدی وفون، 251ج ب کے فاروق سے لوڈر رکشہ وفون چھین لیا، دھنولہ روڈ پر سعید سے جھپٹا مار کر فون، ملت ٹائون کے قریب افتخار سے نقدی و فون، ڈرائی پورٹ کے قریب اسامہ سے نقدی وفون، سبینہ ٹائون کے قریب ندیم سی20ہزار و فون، 142ج ب کے اصغر کے ڈیرے سے پیٹر انجن، چوکی بازار منصور آباد کے سلیمان کے گھرکا صفایا کر دیا، جھال ستیانہ روڈ پر فرخ سی25ہزار وفون، سلیمی چوک کے قریب حمزہ سے جھپٹا مار کر آئی فون چھین لیا، 204چک روڈ پر علی حسن سے پرس چھین لیا، جلوی مارکیٹ کے قریب سعید سے نقدی و فون چھین لیا‘ خیابان کالونی کے علی کے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں کے زیورات، نقدی، قیمتی سامان چھین لیا‘ نعمت کالونی نمبر2 کے رمضان سے سامان لوٹ لیا‘ الفتح گارڈن کے رضوان سے 10ہزار وفون، سوساں روڈ پر سمیر بھٹی سے نقدی وفون، 199ر ب کے تحسین کے گھر سے سامان چوری، مقبول روڈ پر عابد کے گودام سے سامان چوری، پالک چوک میں ندیم کی دکان لوٹ لی، محمد آباد کے شہباز احمد سے 5ہزار وفون، بستی اللہ ہو والی کے قریب آفتاب سے 10ہزار وفون، ضیاء کالونی کے علی رضا سے موٹر سائیکل‘ نقدی وفون، 235ر ب کے رمضان کی حویلی سے دنبہ چوری، 256 ر ب کے عبدالرحمان سے ساڑھے تین لاکھ وفون چھین لیا، 83گ ب کے امانت علی کی حویلی سے مویشی، 84گ ب کے نادر سے موٹر سائیکل‘ نقدی، شیخاں والا پھاٹک کے قریب منور سے سوا دو لاکھ لوٹ لیا، منصور آباد کے قریب فریاد سے موٹر سائیکل، 37گ ب کے عبدالرشید سے بکرے، 61ج ب کے بشارت کے گھر سے 2بکرے، 27ج ب کے خلیل سے 13ہزار وفون چھین لیا‘ ایوب ریسرچ کے قریب نعمان علی سے سوا لاکھ روپے، جھال انڈر پاس کے قریب مشتاق سے جھپٹا مار کر فون، سعید آباد کے قریب عاطف سے جھپٹا مار کر فون، 227ر ب کے تجمل سے 5ہزار وفون، مدینہ سٹریٹ کے نوید سے نقدی وفون، 245ر ب کے راحت علی سے 60ہزار وفون، 245ر ب کے کرامت علی سی60ہزار وفون، 66ج ب کے نعمان سے موٹر سائیکل وفون چھین لیا، 70ج ب کے زاہد سے 800روپے و فون، ڈھینگا پھاٹک کے قریب اسامہ سے دو لاکھ، طلائی گھڑی چھین لی، محمد نگر کے محمد حسن سے موٹر سائیکل، 225ر ب کے عبدالخالق کی دوکان سے سامان چوری،238گ ب کے وسیم سی10ہزار وفون، مساجد بازار جڑانوالہ سے ذبیح اللہ سے نقدی وفون، 99گ ب کے عثمان علی سے موٹر سائیکل، 63گ ب کے جمیل سی60ہزار وفون، 120گ ب کے مجاہد سے موٹر سائیکل چھین لی، 22گ ب کے ندیم سے نقدی وفون چھین لیا، 119گ ب کے رضوان کے ڈیرہ سے مویشی چوری، 355گ ب کے عاصم سے نقدی وفون، 22گ ب کے شبیر احمد سی5ہزار وفون، 642گ ب کے بلال سے 25سو روپے، 90گ ب کے اجمل سے 91ہزار و فون،206ر ب کے نوید کے ڈیرہ سے 6بکرے، 266ر ب کے طارق سے موٹر سائیکل چھین لیا، 75ر ب کے مبشر کی حویلی سے مویشی، 266ر ب کے جاوید کے ڈیرہ سے بیل چوری، 93ر ب کے ناصر علی سے موٹر سائیکل، 493گ ب کے ندیم سی53ہزار،554گ ب کے خادم سے 10ہزار، 509ر ب کے عالیان سے 80ہزار، 503گ ب کے رمضان سے اڑھائی لاکھ، 448گ ب کی روبینہ بی بی کے گھر سے 2بکرے، 465گ ب کے عباس سے 45ہزار وفون، 136گ ب کے وسیم سے 85ہزار مالیت کا بکرا، 214گ ب کے ارشد کے ڈیرہ سے مویشی، 43گ ب کے اویس کے ڈیرہ سے پیٹر انجن چور لے اُڑے۔ علاوہ ازیں 235ر ب کے محمود الحسن کی کار، جناح کالونی کے زاہد بھٹہ، گجر بستی سے پرویز، گوبند پورہ کے عدنان مقبول، چباں روڈ پر منور، محمود آباد کے اسماعیل،7ج ب کے کاشف، تمبو کالونی کے گل محمد، فیصل گارڈن کے منصور، ریلوے کالونی کے نور خان، کہکشاں کالونی سے ساجدہ، کرتارے والا کے عارف، رسول پورہ کے صابر علی، علامہ اقبال کالونی کے عبدالرحمان،245کے رمضان، گرین ویلی سے عارف، فتح پور کے عمران، زبیر کالونی سے رضا علی‘ 26گ ب کے ناصر،22گ ب کے اشرف، 286ر ب کے الیاس اور دیگر کی موٹر سائیکلیں اور رکشے چور لے اُڑے۔ پولیس ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کا سراغ نہ لگا سکی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.