
ثنا یوسف قتل کیس کا ملزم گرفتار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد پولیس کو شاباش
منگل 3 جون 2025 14:50

(جاری ہے)
منگل کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ گزشتہ روز اسلام آباد میں پیش آیا جب ایک نوجوان لڑکی کو نقاب پوش ملزم نے قتل کر دیا۔ ملزم کو ایک گھنٹہ قبل گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پولیس نے مقتول لڑکی کا آئی فون اور پستول بھی برآمد کر لیا ہے۔ملزم نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔
Well Done Islamabad Police. Sana Yousaf murder case traced, accused arrested and weapon recovered within 20 hours
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) June 3, 2025
The incident occurred yesterday in Islamabad when a young girl was murdered by a masked accused. The accused has been arrested just an hour back. Police has… pic.twitter.com/jmQx9xAlhm
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،راجہ پرویز اشرف
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں تعینات اسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی کی ملاقات
-
سمڑیال کے عوام نے بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو مسترد کردیا‘‘عظمیٰ بخاری
-
میثاق معیشت کے لے قومی مفاہمتی کمیٹی تشکیل دی جائے ‘چوہدری شجاعت حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن توقیر الحق کی ملاقات
-
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
-
ملک میں گدھوں اور مویشیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا
-
وزیرداخلہ کی دتہ خیل میں بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر مبارکباد
-
فیصل آباد میں 13سالہ گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت قابل مذمت ہی: جاوید قصوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.