Live Updates

جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن (کل) منایا جائیگا

منگل 3 جون 2025 18:48

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2025ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن (کل)بدھ کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکار ہونے والے اور بے گھر بچوںکی تکالیف کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلہ میں بچوں کے حقوق کیلئے سرگر م سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیارسمیت ملک بھر میں بچوں کے حقوق کے متعلق معلومات اور عوام کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے تقریبات انعقادپذیرہونگی۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات