
امن میں خلل ڈالنے والے عناصر کو انجام تک پہنچایا جائے گا‘ سرفراز بگٹی
منگل 3 جون 2025 20:46

(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف مثالی کامیابیاں حاصل کیں، بلوچستان کے عوام کے تحفظ کیلیے ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشتگردی کے سہولت کار چاہے اندرونی ہوں یا بیرونی، کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔اُنہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا ہر محاذ پر تعاقب کریں گے، ریاستی اداروں کی پیشہ وارانہ مہارت پر فخر ہے۔سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ کامیاب آپریشنز دشمنوں کیلیے واضح پیغام ہیں۔مزید اہم خبریں
-
غلامی و چاپلوسی اور کیا ہوتی ہے؟ وزیراعظم کا ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینے پر حافظ نعیم کا ردعمل
-
جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اولین دورے پر واشنگٹن میں
-
ملک میں نئے آبی ذخائر کی تعمیر کے حوالے سے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف ، نئے آبی ذخائر کی تعمیر و فنڈنگ بارے کمیٹی قائم کرنے کا حکم
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کے خلاف امریکی محکمہ انصاف نے نئی تحقیقات شروع کردیں
-
آبی جارحیت پر بھی بھارت کا غرور خاک میں ملائیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم کی دعوت پر دو روزہ دورہ سعودی عرب کیلئے جدہ روانہ
-
فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا حکم
-
حکومت کا نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، سمری تیار کر لی گئی
-
بھارت: مردم شماری میں پہلی بار ذات سے متعلق سوالات بھی شامل
-
ماحول کے تحفظ اور آئندہ نسلوں کے لیے زمین کو محفوظ بنانے کے لیے فوری و اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
اچھائی اور برائی کبھی برابر نہیں، برائی کو اچھی طرح رد کردو، خطبہ حج
-
پلاسٹک آلودگی ہمارے ماحولیاتی نظام، معیشت اور آنے والی نسلوں کے لئےخطرہ ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.