
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دو طرفہ تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال
منگل 3 جون 2025 21:40

(جاری ہے)
یہ ملاقات پاکستان-برطانیہ تجارتی ڈائیلاگ کی تیاریوں میں ایک اہم پیشرفت ثابت ہوئی جس پر جلد باقاعدہ دستخط متوقع ہیں۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی تجارت کو فروغ دینے کے مشترکہ وژن اپنانے پر اتفاق کیا جو اس وقت 4.7 ارب پاؤنڈ کی مالیت تک پہنچ چکی ہے اور اسے مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔ تجارتی ڈائیلاگ کا مقصد عملی تعاون، ڈیٹا پر مبنی منصوبہ بندی اور مختلف شعبوں میں اصلاحات کو مزید فروغ دینا ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی جانب سے لاہور پریس کلب میں صحافی خواتین کو عیدکے تحائف
-
غلامی و چاپلوسی اور کیا ہوتی ہے؟ وزیراعظم کا ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینے پر حافظ نعیم کا ردعمل
-
جرمن چانسلر فریڈرش میرس امریکہ کے اولین دورے پر واشنگٹن میں
-
ملک میں نئے آبی ذخائر کی تعمیر کے حوالے سے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف ، نئے آبی ذخائر کی تعمیر و فنڈنگ بارے کمیٹی قائم کرنے کا حکم
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کے خلاف امریکی محکمہ انصاف نے نئی تحقیقات شروع کردیں
-
آبی جارحیت پر بھی بھارت کا غرور خاک میں ملائیں گے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم کی دعوت پر دو روزہ دورہ سعودی عرب کیلئے جدہ روانہ
-
فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا حکم
-
حکومت کا نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، سمری تیار کر لی گئی
-
بھارت: مردم شماری میں پہلی بار ذات سے متعلق سوالات بھی شامل
-
ماحول کے تحفظ اور آئندہ نسلوں کے لیے زمین کو محفوظ بنانے کے لیے فوری و اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
اچھائی اور برائی کبھی برابر نہیں، برائی کو اچھی طرح رد کردو، خطبہ حج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.