
ماحول کے تحفظ اور آئندہ نسلوں کے لیے زمین کو محفوظ بنانے کے لیے فوری و اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو زرداری
جمعرات 5 جون 2025 15:02

(جاری ہے)
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ماحولیات کے عالمی دن پر شہید بینظیر بھٹو کی بصیرت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،بی بی شہید نے ماحول دوست سوچ کو اس وقت قومی ترجیح بنایا جب دنیا اس حوالے سے ابتدائی مراحل میں تھی،بی بی شہید کا ویژن آج بھی ہماری توانائی کی پالیسی، جنگلات کے تحفظ اور آبی وسائل کی بقاء کے عزم میں زندہ ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انسانوں کی غفلت، لالچ اور بے حسی کے سبب زمین کو پہنچنے والے گہرے زخموں کے علاج کا سوچنا ہوگا،ہم جس ہوا میں سانس لیتے ہیں،جو پانی پیتے ہیں اور جس زمین پر بستے ہیں، وہ سب پکار رہے ہیں،نوجوان آنے والے کل کے نگہبان ہیں،اپنی آواز، اپنا ووٹ اور اپنا وژن کا استعمال کریں۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی ولی عہد کا وزیراعظم پاکستان کا خصوصی استقبال،خود گاڑی چلا کر ظہرانے میں لے کر گئے
-
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدہ مذاکرات کرنا ہوں گے
-
مطالبہ ہے کہ بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار ماہانہ تنخواہ والے ملازمین کو ٹیکس سے استشنی دی جائے
-
اداکارائیں ہدایت کاروں کی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق جھوٹ بولتی ہیں‘خلیل الرحمن قمر
-
بلاول بھٹو زرداری نے سی پیک کی طرح پاک بھارت اقتصادی راہداری کی تجویز دے دی
-
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
-
سکیورٹی فورسز کی ضلع کچھی میں کارروائی، فتنة الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
پنجاب میں پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ پر سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دی گئیں
-
پنجاب حکومت کا بسوں کی ونڈ سکرین پر کرایہ نامہ اور فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کرنے کا حکم
-
پچھلے سال کی نسبت لیموں، سبزیوں اور اشیاء خوردونوش کے نرخوں میں کمی ہوگئی
-
اسلام آباد کی رونق بھی کراچی کی وجہ سے ہے، خالد مقبول صدیقی
-
پاکستان نے 6 بھارتی جہاز گرائے مگر بھارت پاکستان کا کوئی جہاز لاک کرکے فائر بھی نہ کرسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.