
{مشیر صحت احتشام علی کا پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
غ* مریضوں کی عیادت، سہولیات کا جائزہ اور ریجنل سیٹلائٹ سینٹرز کے قیام کی ہدایت
منگل 3 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ علاج معالجے کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔
اس موقع پر مشیر صحت نے ایک اہم ہدایت جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت کے متعلقہ حکام کو کہا کہ PIC جیسے جدید طبی ادارے کی سہولیات دیگر اضلاع کے عوام تک بھی پہنچائی جائیں۔ اس مقصد کے لیے صوبے کے مختلف اضلاع میں ریجنل سیٹلائٹ سینٹرز کے قیام کا عمل جلد از جلد شروع کیا جائے تاکہ دور دراز علاقوں کے مریضوں کو بھی بروقت علاج میسر آ سکے۔دورے کے دوران انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور دیگر سینئر افسران نے مشیر صحت کو ادارے کی کارکردگی، درپیش مسائل اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔اختتام پر مشیر صحت نے بتایا کہ ‘‘ان کی ترجیح عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دل کے امراض سے بچاؤ اور بروقت علاج کے لیے پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی جیسے اداروں کا کردار نہایت اہم ہے۔ ہم اسے مزید مضبوط بنائیں گے اور اس کے دائرہ کار کو پورے صوبے تک وسعت دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.