
،آل گورنمنٹ ایمپلائزکوارڈینیشن کونسل ضلع شانگلہ کا سوات تعلیمی بورڈکی ناقص امتحانی انتظامات اور کارگردگی پرشدیدتنقید
منگل 3 جون 2025 20:40
(جاری ہے)
روایہ درست نہ کیاگیاتوشانگلہ کے اساتذہ بائیکاٹ کرکے ان کے خلاف شانگلہ کے تعلیمی حلقوں ،طلبہ اور عوام کیساتھ سڑکوں پرہونگے۔ چیئر مین اگیگا شانگلہ محمداسلام کامزیدکہناتھاکہ سوات تعلیمی بورڈانتظامیہ اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈال کر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہیں۔
حالیہ میٹرک اور ایف ایس سی کے امتحانات میں جو ناقص انتظامات تھے اسکی مثال نہیں ملتی۔اگیگا شانگلہ بورڈ کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھے گی۔شانگلہ اور بونیر کے امتحانی ہالوں میں اساتذہ کی تضحیک اور تذلیل کرکے سازش کے تحت مخصوص لوگوں کو نوازنا قابل مذمت اقدام ہے۔جسکی اس وقت تک مخالفت کی جائے گی جب تک سوات بورڈ قبضہ مافیا اپنا رویہ درست نہ کر لے۔مزید قومی خبریں
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
-
گورنر سندھ کی جانب سے حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد
-
گورنر سندھ کی ہرنائی میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر اظہار افسوس
-
رواں سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانوروں کی قربانی متوقع
-
ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا اشیا خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
-
اوستہ محمد، عید کے بعد وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کا اشیاء خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.