
ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر کمی
بدھ 4 جون 2025 11:05
(جاری ہے)
اسی طرح مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں 339000 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 421000 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈ کی گئی تھی۔ مئی میں ملک میں 94000 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال مئی کے 41000 ٹن کے مقابلے میں 131 فیصد زیادہ ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں 46000 ٹن کھادوں کی نجی درآمد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 122 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کھادوں کی 21000 ٹن نجی درآمد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مئی میں 8000 ٹن کھادوں کی درآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال مئی کے 7000 ٹن کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.