
میں اور سابق شوہر اداکار عمران خان دوست نہیں، شاید کسی دن بن جائیں، اونتیکا ملک
عمران خان اور اونتیکا ملک بچپن کے دوست تھے، اس جوڑے نے 2011 میں شادی کی تھی اور2019میں علیحدگی ہو گئی
بدھ 4 جون 2025 11:05
(جاری ہے)
اونتیکا نے کہا کہ میرے خیال میں اصل علیحدگی تب ہوتی ہے جب ہم یہ کہتے ہیں کہ دیکھو ہم نے اپنی جوانی میں ساتھ رہنے کی اپنی پوری کوشش کی، میں جانتی ہوں کہ ہم دونوں نے اپنی بہترین کوشش کی، اگر الگ رہنے کا مطلب زیادہ خوشی لانا ہے اور یہ اس مقام پر پہنچ گیا ہے جہاں پہلے جیسی مطابقت نہیں رہی تو ایک دن آتا ہے جب اپنے آپ کو منتخب کرنا ٹھیک ہوتا ہے، میں بہت پریشان تھی، مجھے بہت وقت لگا، ہم زیادہ بات نہیں کرتے، مگر ہمارے درمیان تعلقات خوش گوار ہیں، تاہم دوست ایک بہت مضبوط لفظ ہے، جو ہم نہیں ہیں، شاید کسی دن بن جائیں۔
واضح رہے کہ عمران خان اور اونتیکا ملک بچپن کے دوست تھے، اس جوڑے نے 2011 میں شادی کی تھی۔عمران اور اونتیکا کی بیٹی عمارہ ملک خان 9 جون 2014 کو پیدا ہوئیں، 2019 میں ان دونوں کی راہیں جدا ہو گئی تھیں، اطلاعات کے مطابق عمران آج کل لیکھا واشنگٹن کے ساتھ تعلق میں ہیں۔عمران خان ایک دہائی کے بعد اداکاری میں واپسی کے لیے پوری طرح تیار ہیں، وہ بھومی پیڈنیکر کے ساتھ ایک رومانٹک کامیڈی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.