تھرپارکر، پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

بدھ 4 جون 2025 14:39

تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 5500 سفینہ گٹکا، 12 پینٹیں وسکی شراب، ایک سوزوکی اور ایک موٹرسائیکل برآمد کر کے 03 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے-تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی تھرپارکر عادل میمن کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :