پاکستا ن کی عوا م نے گا لم گلوچ فتنہ اور فساد کی سیاست کو مسترد کر د یا ہے،ملک مبین بشیر اعوا ن

بدھ 4 جون 2025 16:44

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) مسلم لیگ (ن) سرگودھا کے ضلعی نا ئب صد ریوتھ و نگ ملک مبین بشیر اعوا ن نے سمبڑ یا ل ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ کی شا ندا ر فتح پر قوم کو مبا رکبا د د یتے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن کے عوا م نے گا لم گلوچ فتنہ اور فساد کی سیاست کو مکمل طور پر مسترد کر د یا ہے۔

(جاری ہے)

و ز یر اعلیٰ پنجا ب مریم نو ازشریف کے عوامی خد مت کے نظر یے پر قو م متفق ہے۔انہوں نے کہا کہ سمبڑ یا ل ا لیکشن جیت کا تسلسل آئند ہ بھی برقرار ر ہے گا۔ ا ب پی ٹی آئی کیلئے پا کستا ن کی سیاست میں کو ئی جگہ نہیں ہو گی۔