
ایک گھر میں 2 بجلی کے میٹر نہ لگانے کا فیصلہ مسترد ،اس کیخلاف تحریک مزید تیز کی جائے گی‘ضیاء الدین انصاری
جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے نیا طریقہ نکالا ہے، دو سو سے ایک یونٹ زیادہ استعمال کرنے کی سزا چھ مہینے تک پھگتنا ہوگی
بدھ 4 جون 2025 17:11

(جاری ہے)
وفاقی حکومت اور لیسکو کا 2 میٹر ایک گھر میں نہ لگانے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کے خلاف تحریک مزید تیز کی جائے گی۔
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات تاحال عوام تک نہیں پہنچے۔جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات لوگوں تک پہنچائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ شہر میں ڈمپر حادثات بڑھتے جا رہے ہیں لیکن حکومت اس ڈمپر مافیا کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہی ہے۔ ڈمپر حادثات میں وفات پا جانے والوں کے اہل خانہ سے حکومت کے کسی بھی نمائندے نے رابطہ نہیں کیا۔حکومت کو چاہیے کہ وہ ڈمپر حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی مالی معاونت کریاورڈمپر ڈرائیوروں کا ڈوپ ٹیسٹ کیا جائے۔شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مزید بڑھانے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔لاہور کی پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے جماعت اسلامی نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو اپنی تجاویز حکومت کو پیش کرے گی۔: ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ ہونا بھی حکومت کی نااہلی ہیگزشتہ ادوار میں پنجاب کی حکومتوں نے اپنی سہولت کے حساب سے نئے ترامیمی لوکل گورنمنٹ بل اسمبلی سے منظور کروائے لیکن انتخابات نہ ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر کی آبادی کے لئے صرف اور صرف 6 مویشی منڈی لگائی گئیں جو کہ بہت کم ہے۔ان مویشی منڈیوں میں حکومت کی آشیرباد سے بھتہ لیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ماحول دشمن پلاسٹک آلودگی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور
-
غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن ریکارڈ تعداد میں ہلاک
-
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو ہونے پر یو این چیف مایوس
-
پاکستان کی کامیابی کے بعد اسلامی ملک کا چین سے "جے10 " طیاروں کی خریداری پر غور
-
وہ ممالک جہاں کل عید الاضحٰی منائی جائے گی
-
بھارت کا بیانیہ ہے کہ دنیا ہمیں اجازت دے جب چاہیں کسی پر بھی حملہ کرسکیں
-
غزہ: خوراک کے موجودہ ذخائر مکینوں کی بقاء کے لیے انتہائی ناکافی
-
پاکستان نے بھارت کو ایٹمی تصادم کے خطرات بڑھانے والا ملک قرار دے دیا
-
کوہاٹ میں دھماکہ
-
بھارت کے جوہری صلاحیت کے حامل میزائل کے استعمال نے صورتحال کو مزید نازک بنا دیا
-
عید سے قبل مہنگائی کی پھر سے اونچی اڑان
-
پاکستان میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 11 کروڑ کے قریب پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.