
عمرایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، ریفرنس کی تفصیلات اور قانونی جواز مانگ لیا
بدھ 4 جون 2025 19:41

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ریفرنس پر فیصلہ کرتے ہوئے تیسرے فریق کی درخواستوں کو بنیاد بنایا گیا ہے، جس کی وضاحت ضروری ہے۔
عمر ایوب نے آرٹیکل 63(2) کے تحت اسپیکر کی صوابدیدی اختیارات کے حوالے سے ماضی کی نظیریں بھی طلب کی ہیں، اور کہا ہے کہ قانونی عمل، شفافیت اور منصفانہ کارروائی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے یہ تفصیلات مہیا کی جائیں۔انہوں نے پارلیمانی وقار اور جمہوری اعتماد کے اصولوں کی بنیاد پر ریکارڈ فوری فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔واضح رہے کہ بابر نواز نے عمر ایوب کے خلاف ریفرنس دائر کیا تھا، جسے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مزید کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سعودی ولی عہد کا وزیراعظم پاکستان کا خصوصی استقبال،خود گاڑی چلا کر ظہرانے میں لے کر گئے
-
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدہ مذاکرات کرنا ہوں گے
-
مطالبہ ہے کہ بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار ماہانہ تنخواہ والے ملازمین کو ٹیکس سے استشنی دی جائے
-
اداکارائیں ہدایت کاروں کی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق جھوٹ بولتی ہیں‘خلیل الرحمن قمر
-
بلاول بھٹو زرداری نے سی پیک کی طرح پاک بھارت اقتصادی راہداری کی تجویز دے دی
-
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
-
سکیورٹی فورسز کی ضلع کچھی میں کارروائی، فتنة الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
پنجاب میں پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ پر سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دی گئیں
-
پنجاب حکومت کا بسوں کی ونڈ سکرین پر کرایہ نامہ اور فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کرنے کا حکم
-
پچھلے سال کی نسبت لیموں، سبزیوں اور اشیاء خوردونوش کے نرخوں میں کمی ہوگئی
-
پاکستان کی عید پربیروت اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
-
چین کی پاکستان کو ففتھ جنریشنJ-35 اسٹیلتھ طیارے اورHQ19ڈیفنس سسٹم دینے کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.