ژ* حاجی شاہجان ابابکی رسم سوئم آج قلعہ کاسی جامعہ مسجد میں ادا کی جائے گی

بدھ 4 جون 2025 20:10

-کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2025ء) حاجی شاہجان ابابکی (کراچی آٹوز کواری روڈ)جو قضائے الہی سے وفات پاگئے تھے ان کی رسم سوئم آج قلعہ کاسی جامعہ مسجد میں ادا کی جائے گی وہ اسد خان ابابکی، ایڈوکیٹ ثنااللہ ابابکی، نصیب اللہ ابابکی کے بھائی۔

(جاری ہے)

ایڈوکیٹ مبشر ابابکی، صفیان ابابکی، شیث ابابکی کے والد تھے ۔

متعلقہ عنوان :